مقل مکی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مقل کا پیڑ، اس کو خاص مقل مکی کے نام سے یاد کرتے ہیں کیونکہ یہ پیڑ اکثر مکہ اور اس کے اطراف میں ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مقل کا پیڑ، اس کو خاص مقل مکی کے نام سے یاد کرتے ہیں کیونکہ یہ پیڑ اکثر مکہ اور اس کے اطراف میں ہوتا ہے۔